چینی نائب صدر پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا کہ میزبان ملک فرانس اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی دعوت پر چین کے نائب صدر مملکت ہان چنگ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے کی حیثیت سے 26 جولائی کو پیرس میں تینتیسویں اولمپک…

چین کو نانشا جزائر اور اس سے ملحقہ پانیوں پر خودمختاری حاصل ہے، چینی وزارت خارجہ

چین اور فلپائن نے بحیرہ جنوبی چین میں سمندری اختلافات کو بہتر کرنے پراتفاق کیا ہے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) رن آئی ریف کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے فلپائن کے ساتھ چین کے عارضی انتظامات کے بارے میں ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے…

چینی خصوصیات کے ساتھ قومی حکمرانی کے نظام کو جدید بنانے کی اشد ضرورت ہے، چینی صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک) 'سی پی سی ی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے تیسرے کل رکنی اجلاس میں اصلاحات کو مزید جامع بنانے اور چینی طرز کی جدیدیت کو فروغ دینے کے فیصلے پر وضاحت کی ۔ انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے…

یورپی کمیشن کے ابتدائی فیصلے نے ڈبلیو ٹی او کے قوانین کی خلاف ورزی کی،چائنا چیمبر آف کامرس فار…

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا چیمبر آف کامرس فار مکینیکل اینڈ الیکٹریکل مشینری نے برسلز میں ایک پریس کانفرنس میں یورپی کمیشن پر زور دیا ہے کہ وہ ڈبلیو ٹی او کے قوانین پر سختی سے عمل کرے اور معروضیت، انصاف اور شفافیت کو برقرار رکھے۔ اکتوبر 2023…

لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کا سفر ختم

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) ایلیمنیٹر مرحلے میں کینڈی فالکنز کے خلاف کولمبو اسٹرائیکرز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے ساتھ ہی لنکا پریمیئر لیگ میں اس کا سفر بھی اختتام پذیر ہوگیا رواں سیزن کے آخری میچ میں کولمبو اسٹرائیکرز نے شاندار کارکردگی کا…

لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کے افتتاحی سیزن کی ٹرافی کی رونمائی

دبئی (سپورٹس ڈیسک) امریکہ میں قائم بروسڈ اسپورٹس ایل ایل سی کی ملکیت لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 نے اپنی ٹرافی کی رونمائی کردی ہے۔ اس ضمن میں نئی دہلی میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا۔افتتاحی ایڈیشن 16 سے 28 اگست 2024 تک…

چین کی مزید گہری اصلاحات نئے”عالمی مواقع” لیے ہوئے ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس 15 سے 18 جولائی تک بیجنگ میں منعقد ہوا، جس میں اصلاحات کو مزید فروغ دینے اور چینی طرز کی جدیدیت کو آگے بڑھانے کے حوالے سے سی پی سی کی مرکزی…

چینی صدر کی اہلیہ کی چینی اور افریقی بچوں کے سمر کیمپ "لوان دی سن لائیٹ” میں شرکت

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ ،عالمی ادارہ صحت کی خیرسگالی سفیر برائے تپ دق اور ایڈز کے روک تھام اور کنٹرول اور لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے لئے یونیسکو کی خصوصی ایلچی، پھنگ لی یوان نے بیجنگ سٹی لائبریری میں چینی اور…

متحدہ عرب امارات اور دیگر 5 ممالک کو آئی سی سی ڈیویلپمنٹ ایوارڈز سے نوازا گیا

دبئی (سپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی ڈیویلپمنٹ ایوارڈز 2023 کے عالمی فاتحین کا اعلان کر دیا ہے جس میں گزشتہ کیلنڈر سال کے دوران شاندار کارکردگی اور شاندار کارکردگی پر 6 ابھرتے ہوئے ممالک کو اعزازات سے نوازا…

چین کی جاپانی حکومت کے "ڈیفنس وائٹ پیپر” کی شدید مخالفت

جاپان کے ڈیفنس پیپر میں چین سے متعلق باتیں، جاپانی عوام کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں، چینی وزارت قومی دفاعبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان چانگ شیاؤ گانگ نے جاپانی حکومت کے "ڈیفنس وائٹ پیپر" 2024 ورژن سے متعلق…