زمین سے 48 نوری سال کی مسافت پر پانی کا حامل سیارہ دریافت
لاہور(ویب ڈیسک)سائنسدانوں نے حال ہی میں زمین سے 48 نوری سال دور ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جو کائنات میں زندگی کے حامل سیارے کی ہماری تلاش کا حاصل ثابت ہوسکتا ہے۔سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے ناسا کے جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ!-->!-->!-->…
