چین کا بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیرمقدم

چین اور بنگلہ دیش کی روایتی دوستی کی طویل تاریخ ہے، چینی وزارت خارجہبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کرتا ہے۔

فجی کے وزیراعظم چین کا سرکاری کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر جمہوریہ فجی کے وزیر اعظم سٹیوینی رابوکا 12 سے 21 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔جمعہ کے روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ دورے کے دوران دونوں ممالک کے

چین میں سی پی آئی اور پی پی آئی کے اعداد و شمار جاری

زیادہ درجہ حرارت اور بارش کے موسمی اثرات کے باعث قومی سی پی آئی میں ماہ بہ ماہ اضافہبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے قومی ادارہ شماریات نے جولائی 2024 کے لئے قومی سی پی آئی (کنزیومر پرائس انڈیکس) اور پی پی آئی (انڈسٹریل پروڈیوسر پرائس

چین کی ساز گار ویزہ فری پا لیسی کے ثمرات کی مقبو لیت عروج پر پہنچ گئی

رواں سال کی پہلی ششماہی میں14ملین سے زائد غیر ملکی چین میں داخل ہوئےبیجنگ (ویب ڈیسک) رواں سال کے آغاز سے غیر ملکیوں کی چین آمد میں سہولت فراہم کرنے کے لیے یکے بعد دیگرے پالیسیوں اور اقدامات کا سلسلہ متعارف کرایا گیا ہے، خاص طور پر

امریکہ وسیع پیمانے پر ڈوپنگ کے مسئلے کا دنیا کو حساب دے، چینی میڈ یا

پیرس (ویب ڈیسک) عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے ایک بیان جاری کیا جس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ 2011 سے امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (یو ایس اے ڈی اے) نے اسٹیرائڈز اور ایریتھروپوئٹین(ای پی او) استعمال کرنے والے کھلاڑیوں کو کم از کم تین

چین کا انسداد دہشت گردی کی پیچیدہ صورتحال کے تناظر میں مشترکہ اقدامات پر زور

انسداد دہشت گردی کو دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا بہانہ نہیں بننا چاہئے، چینی مندوببیجنگ (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انتہا پسند تنظیم "داعش" سے عالمی امن و سلامتی کو لاحق خطرات پرایک اجلاس منعقد کیا۔ اپنے

چین کے کاروباری اداروں کی کارکردگی میں بہتری کا رجحان

چھوٹے اور درمیانے درجے کےکاروباری اداروں کا ترقیاتی انڈیکس 88.9 رہا ، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا ایسوسی ایشن آف سمال اینڈ میڈیم سائزانٹرپرائزز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جولائی میں چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کےکاروباری اداروں کا

کاروبار و سرمایہ کاری میں آسانی کیلئے بڑے اصلاحاتی پروگرام کی منظوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کاروبار و سرمایہ کاری میں آسانی کیلئے بڑے اصلاحاتی پروگرام کے آغاز کی منظوری دے۔اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق

نور بخاری کا تین مردوں سے چار شادیوں کا انکشاف

لاہور(شوبز ڈیسک) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنی شادیوں اور بچوں سے متعلق حیران کُن انکشافات کردیے۔حال ہی میں نور بخاری نے حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے

برطانیہ بھر میں جاری ہنگاموں کے نتیجے میں 400 سے زائد گرفتاریاں، 100 افراد پر فرد جرم عائد

لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ بھر میں کئی دنوں سے جاری ہنگاموں اور بدامنی کے نتیجے میں 400سے زائد گرفتاریاں اور100افراد پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ ہنگاموں کے دوران پولیس اہلکار زخمی ہوئے، کاروبار کو نذر آتش کیا گیا اور عبادت گاہوں پر حملے ہوئے۔