چین کا اسٹریٹجک شراکت داری کو مستحکم کرنے کیلئے برکس شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنیکا اعلان

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں قومی سلامتی امور کے اعلیٰ نمائندوں کے 14 ویں برکس اجلاس کے بارے بتایا کہ یہ اجلاس 11 سے 12 ستمبر تک روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں ہوگا۔ سی پی سی

چین کی توانائی کی منتقلی کا "چھوٹے لیکن خوبصورت” منصوبوں سے آغاز

بیجنگ (ویب ڈیسک)تینتیس سالہ ڈاشی چین کے اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے میں رہتے ہیں۔ اونٹ کی سواری،اونٹوں کا دودھ دُوہْنا، دودھ پتی بنانا… چرواہوں کی روزمرہ زندگی کی سرگرمیوں کو شیئر کرنے کی بدولت سوشل میڈیا پر ڈا شی کے فینز کی تعداد 10

پیرالمپک جذبہ زندگی کی روشنی سے جگمگاتا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک) سترہویں گرمائی پیرالمپکس فرانس کے دارلحکومت پیرس میں کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئے 10 دنوں کے مقابلوں میں ، چینی پیرالمپک ٹیم نے 19 بڑے مقابلوں کے302 ایونٹس میں سونے کے 94 ، چاندی کے76 اور کانسی کے 50 تمغے جیت کر زبردست

چین آئندہ سال پچسویں ایس سی او اجلاس کی میزبانی کرے گا، چینی نائب وزیرخارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کی موجودہ صدارت سنبھالنے کے بعد چین کی کاوشوں کے بارے میں ایک بریفنگ دی ۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق نائب وزیر خارجہ سن وی ڈونگ نے کہا کہ جیسے ہی اس سال جولائی میں

چین اور امر یکہ کے مابین آب و ہوا کے بحران سے نمٹنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

بیجنگ (ویب ڈیسک) اکیسویں صدی کی تیسری دہائی میں بہتر آب و ہوا کے اقدامات پر امریکہ - چین ورکنگ گروپ کا اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔ دونوں فریق آب و ہوا کے بحران سے نمٹنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں

معروف پروڈیوسراورڈائریکٹراطہر وقارعظیم انتقال کرگئے

کراچی(شوبز ڈیسک)معروف پروڈیوسر اور ڈائریکٹر، سابق ایم ڈی پاکستان ٹیلی وژن اطہر وقار عظیم حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔وہ معروف ادیب اور شاعر پروفیسر سید وقار عظیم کے بیٹے اور سابق ایم ڈی پی ٹی وی اختر وقار عظیم کے چھوٹے بھائی تھے۔

چیمپئنز ٹرافی انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے آئی سی سی کا پانچ سے چھ رکنی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ذرائع کے مطابق وفد چیمپئنز ٹرافی کے لیے مجوزہ وینیوز کا معائنہ کرے گا۔ ٹیموں کے پریکٹس میچز،

جابر حکمران کیخلاف آواز اٹھانا جہاد ہے، ہم یہ جہاد کرینگے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ این آر او دینے والے ہار چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی جیل میں بیٹھ کر جیت چکا ہے۔وفاقی دارالحکومت میں سنگنجانی پر ہونے والے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ

اسائلم سیکرز کے ہوٹل کے باہر آتشزنی میں ملوث شخص کو نو سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا

لندن(ویب ڈیسک) 200سے زیادہ سیاسی پناہ کے متلاشیوں کی رہائش گاہ کے لئے استعمال ہونے والے ایک ہوٹل کے باہر آگ لگا نے والے ایک شخص کو نو سال کے لئے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ گزشتہ ماہ برطانیہ میں بڑے پیمانے پر تشدد پھوٹنے کے بعد سنائی گئی یہ اب

لبنان؛ اسرائیلی حملے میں طبی عملے کی شہادت پر حزب اللہ کا جوابی حملہ

بیروت(ویب ڈیسک)اسرائیل کے لبنان پر حملے میں 3 پیرا میڈیکل اسٹاف کی شہادت کے جواب میں حزب اللہ نے صیہونی فوج کی تنصیبات پر راکٹ برسا دیے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نے طبی عملے کی شہادت کے