متحدہ عرب امارات کے بڑے مداح مارک اڈیر کی ابوظہبی ٹی 10 کی تعریف
ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک)ابوظہبی ٹی 10 میں زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں آئرلینڈ کے کرکٹر مارک اڈیئر سرخیوں میں ہیں۔ اڈیر پہلے ہی ٹورنامنٹ میں ٹیم ابوظہبی کے لئے دو میچوں میں 6 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں جس میں یوپی نوابز کے خلاف چار!-->…
