"چینی خوراک کے پیالہ” کو زیادہ سے زیادہ وافر بنایا جائے، چینی میڈیا

16 اکتوبر44واں ورلڈ فوڈ ڈے ہے، جس کا موضوع ہے"فوڈ سکیورٹی ، بہتر زندگی اور روشن مستقبل کی تعمیر" ۔ہر سال، خوراک کے عالمی دن کا ہفتہ چین میں فوڈ سیکیورٹی پبلسٹی کا ہفتہ بھی منایا جاتا ہے، اور چین کے تمام علاقوں میں فوڈ سیکیورٹی کے بارے

چین اور پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں زیرو ٹالرنس کا اعادہ

دونوں ممالک نے وزرائے اعظم کے باہمی دورے دیکھےہیں ،چینی وزارت خارجہبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے چینی وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کہا کہ یہ گزشتہ 11 سالوں میں کسی چینی وزیر اعظم کا پاکستان کا دوسرا

چین اور منگولیا خوشگوار ہمسائگی اور دوستی کی عمومی سمت پر کاربند ہیں، چینی صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ اور منگولیا کے صدر یوکھناجن ہوریلسوح نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔بدھ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور منگولیا ایک دوسرے

چین کی غیر ملکی تجارت کی توقع سے زیادہ اور مستحکم ترقی، چینی میڈیا

چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات میں سال بہ سال5.3 فیصد اضافہبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی غیر ملکی تجارت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات

چین امریکہ تعلقات دنیا کے اہم ترین دوطرفہ تعلقات میں سے ایک ہیں، چینی صدر

چین اور امریکہ کی اپنی اپنی کامیابی ایک دوسرے کے لئے ایک موقع ہے، شی جن پھنگبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے چین امریکہ تعلقات سے متعلق قومی کمیٹی کے 2024 کے سالانہ ایوارڈز ڈنر کو مبارکباد کا خط بھیجا ہے۔بدھ کے روز شی جن پھنگ نے

ادب اور فنون لطیفہ کو عوامی خدمت کے لیے ہونا چاہئے، چینی صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چھیوشی میگزین کے بدھ کے روز شائع ہو نے والےتازہ شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کی جانب سے 15 اکتوبر 2014 کو ادب اور فنون لطیفہ پر

چین بڑھتی ہوئی تیزترین معیشتوں میں سے ایک ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کی درجہ بندیوں میں بہتری آتی رہی ہے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کی حال ہی میں جاری کردہ "گلوبل انوویشن انڈیکس رپورٹ 2024" کے بارے میں سوال کیا گیا جس میں چین کی

غزہ میں علاقائی کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، چینی وزیرخارجہ

چین نے ہمیشہ مشاورت کے ذریعے ہاٹ ایشوز کو حل کرنے کی وکالت کی ہے، وانگ ایبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ غزہ میں موجودہ تنازعے کے دوران علاقائی کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، چین نے ہمیشہ بات چیت اور

اٹلی کے شہر میلان میں چین-اٹلی عوامی تبادلے کے پروگرام کا انعقاد

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ نے چین اور اٹلی کے مابین جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی 20 ویں سالگرہ منانے کے لئے میلان میں عوامی تبادلے کی سرگرمی کا انعقاد کیا ، "چین اٹلی پل" جیسے متعدد چین اطالوی مشترکہ ٹی وی اور آن لائن

چین کا اسرائیل-ایران حالیہ کشیدگی پرگہری تشویش کا اظہار

دنیا مشرق وسطیٰ میں تنازعات پر گہری تشویش کا شکار ہے، چینی وزیرخارجہفلسطین کا مسئلہ مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا مرکز بنا ہوا ہے، وانگ ایبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کہا ہے کہ عالمی برادری مشرق وسطیٰ میں طویل اور بڑھتے ہوئے