تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوگا، چینی میڈیا

چین کی معیشت بیرونی اثرات کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) امریکہ کے نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ وہ اگلے سال 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے کے بعد چین، کینیڈا اور میکسیکو

چین کا اسپرنگ فیسٹیول غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل ہو گیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی درخواست پر"اسپرنگ فیسٹیول"کو جو کہ نئے سال کو منانے کا چینی لوگوں کا روایتی سماجی عمل ہے۔پیراگوئے کے اسونسیون میں منعقدہ یونیسکو کی بین الحکومتی کمیٹی برائے غیر مادی ثقافتی ورثے کے

بحیرہ جنوبی چین میں اشتعال انگیز اقدامات کے پیچھے فلپائن کے مقاصد منظرعام پرآگئے

فلپائن کا مقصد چین کو بدنام کرنے کیلئے مواد جمع کرنا ہے، رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا کوسٹ گارڈ نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں فلپائن کا جہاز 3003 خطرناک انداز سے چائنا کوسٹ گارڈ کے جہاز3302 کی طرف بڑھ رہا ہے اور پھر ان دو جہازوں کا

اوورسیز پاکستانیوں کے مقدمات کیلئے جلد خصوصی عدالت قائم ہوگی، مسائل نوے دن میں حل ہونگے،چوہدری سالک…

نوجوانوں کے لئے بیرون ملک روزگار کے مواقع کی فراہمی کے لئے کوشش کررہے ہیں،خطابپارٹی کو منظم اور فعال کررہے ہیں، کارکنان کے مسائل حل کریں گے، ڈاکٹر محمد امجداسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر وائس پریزیڈنٹ، وفاقی وزیر

افتتاحی بی سی ایل کے لئے ممبئی میرینز کے اسکواڈ کا اعلان

دبئی (سپورٹس ڈیسک) ممبئی میرینز نے آمدہ بگ کرکٹ لیگ 2024 کے لئے باضابطہ طور پر اپنے م اسکواڈ کا اعلان کیا ہے ، جس میں بین الاقوامی ستاروں اور مقامی ٹیلنٹ کا زبردست امتزاج شامل ہے۔ ٹیم کو سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان کے تجربے سے

کھیل کے فروغ پر ہمیشہ فوقیت دی، ہربھجن سنگھ

دبئی (سپورٹس ڈیسک) کھیلوں کے مستقبل کے لئے ایک اہم سنگ میل کے طورپر سابق بھارتی کرکٹ لیجنڈ اور دبئی اسپورٹس برانڈ ایمبیسیڈر ہربھجن سنگھ نے لیگ ڈائریکٹر شیوین شرما کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں انقلابی ڈبلیو ٹی سی ایل ٹی 10 کی نقاب کشائی کی۔

فلپائن کو اپنی اشتعال انگیزی سے پیدا ہونیوالے تمام نتائج کو بھگتنا ہو گا، چائنا کوسٹ گارڈ

فلپائن نے چین کے جزیرہ ہوانگ یئن کے علاقائی پانیوں میں اشتعال انگیزی کی ہے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان لیوڈہ جون نے فلپائنی جہازوں کی جانب سے دانستہ چائنا کوسٹ گارڈ کے جہازسے ٹکرانے سے متعلق کہا کہ بدھ کے روز

چین اور جاپان کے تعلقات کو درست سمت میں برقرار رکھنا عالمی امن کیلئے اہمیت کا حامل ہے، چینی…

چین اور جاپان ایک دوسرے کے لئے خطرہ نہیں ہیں، وانگ ای کی جاپانی وزیراعظم سے گفتگوبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزیرخارجہ وانگ ای نے20ویں بیجنگ-ٹوکیو فورم سے ورچوئل خطاب کیا ہے۔ بدھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل چینی صدر شی جن پھنگ

چین کا انسداد غربت میں دنیا کیلئے مثالی کردار رہا ہے، چینی میڈیا

غربت کے خلاف جنگ میں چین کی فتح عالمی اہمیت کی حامل ہے،رپورٹبیجنگ (ویب ڈیسک) حال ہی میں منعقدہ جی 20 سربراہ اجلاس میں "بھوک اور غربت کا خاتمہ" کے موضوع پر سربراہ اجلاس کے پہلے سیشن سے اپنے خطاب میں چینی صدر شی جن پھنگ نے دنیا کے ساتھ

چین میں ریلوے سے سفر کرنیوالوں کی ایک سال کی تعداد پہلی بار4 ارب سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ سے ملنے والی اطلاع کے مطابق اس سال جنوری سے نومبر تک ، ریلوے سے سفر کرنے والوں کی تعداد4.08 بلین تک جا پہنچی ہے ۔یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ایک سال میں4 ارب سے زیادہ مسافروں نے سفر کے