رڈلے اسکاٹ کی بلاک بسٹر سیکوئل ’’گلیڈی ایٹر2‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(شوبز رپورٹ)پیراماؤنٹ پکچرز نے رڈلے اسکاٹ کی بلاک بسٹر سیکوئل ‘گلیڈی ایٹر ٹو’ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا۔فلم میں پال میسکل، پیڈرو پاسکل اور ڈینزل واشنگٹن شامل ہیں اور یہ 22 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔ نئی فلم میں پال میسکل نے

قومی کرکٹ ٹیم کے برطرف سلیکٹر وہاب ریاض نے اپنا تفصیلی موقف جاری کردیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے برطرف سلیکٹر وہاب ریاض نے سوشل میڈیا پر اپنا تفصیلی موقف جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ بطور سلیکٹر میں نے ٹیم کے لیے مخلص ہو کر کام کیا

متحدہ عرب امارات:اخوان المسلمون سے تعلق کے الزام میں 43 افراد کو عمرقید

دبئی(ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی عدالت نے ملک میں حملے کرنے کی نیت سے مقامی طور پر قائم اخوان المسلمون تنظیم سے تعلق کے الزام میں 43 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز نے مقامی خبرایجنسی کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا

ایئرلائنز کی عالمی تنظیم کا حکومت سے ٹکٹوں پر ٹیکس میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایئرلائنز کی بین الاقوامی تنظیم (ایاٹا) نے حکومت پاکستان سے ٹکٹوں پر ٹیکس میں کیا گیا اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاقی وزرات خزانہ کو خط لکھ دیا۔ ایئر لائنز کی انٹرنیشنل تنظیم ایاٹا کی جانب سے حکومت

زمین سے 48 نوری سال کی مسافت پر پانی کا حامل سیارہ دریافت

لاہور(ویب ڈیسک)سائنسدانوں نے حال ہی میں زمین سے 48 نوری سال دور ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جو کائنات میں زندگی کے حامل سیارے کی ہماری تلاش کا حاصل ثابت ہوسکتا ہے۔ سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے ناسا کے جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ

نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کے واقعات میں اضافہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نوجوانوں میں دل کے دورے پڑنے کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے جس کی بڑی وجوہات میں غیر صحت مند طرز زندگی، تناؤ، تمباکو نوشی، ذیابیطس، ہائپر ٹینشن، مُٹاپا اور فضائی آلودگی ہیں۔ حالیہ سروے کے مطابق ہر

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہید

غزہ (ویب ڈیسک) غزہ میں اسکول کے قریب پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 29 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ میں خان یونس شہر کے مشرق میں اباسان الکبیرہ قصبے میں

بھارت میں ایڈز سے 47 طلبا ہلاک؛ مزید 828 کے ٹیسٹ مثبت آگئے

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت ریاست تریپورہ میں 828 طلبا کا ایچ آئی وی ٹیسٹ مثبت آیا ہے جب کہ 47 طلبا پہلے ہی اس موذی مرض میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تریپورہ کی ایڈز کنٹرول سوسائٹی کی جانب سے جاری رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

مشی خان اور صبا فیصل کے درمیان امبانی کی شادی پر آن لائن جھڑپ

کراچی (شوبز ڈیسک) بھارتی بزنس ٹائیکون اور صنعت کار مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی کی تقریبات بھارت میں زوروشور سے جاری ہیں ۔ اور اسکا چرچا پورے ہندوستان میں ہے۔ پاکستان میں بھی اس شادی کی تقریبات کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔ ان

روہت شرما پر بھارتی پرچم کی بے حرمتی کا الزام عائد

دہلی(سپورٹس ڈیسک)روہت شرما پر بھارتی پرچم کی بے حرمتی کا الزام عائد ہوگیا،ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل جیتنے کے بعد روہت نے پرچم کو بارباڈوس کے کنگسٹن اوول اسٹیڈیم کی فیلڈ میں گاڑھنے کی کوشش کی تھی، انھوں نے اس موقع پر لی گئی تصویر کو ہی اپنے