چین اور یورپ کو تعاون کو مزید مضبوط بنانا چاہیے، چینی وزیر خارجہ
چین جرمنی کے ساتھ ہمہ جہت تعاون کو گہرا کرنے کا خواہاں ہے ، وانگ ایبیجنگ (ویب ڈیسک) جرمن چانسلر اولاف شولز نے میونخ میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی ہے ۔اتوار کے روزچینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا کہ اسٹریٹجک پارٹنرز کے طور پر،!-->!-->!-->…
