چین میں گرمیوں کی تعطیلات کے دوران باکس آفس 7.1بلین یوآن سے تجاوز کر گیا

موجودہ موسم گرما میں، 120 سے زائد چینی اور غیر ملکی فلمیں ریلیز کی جائیں گیبیجنگ (ویب ڈیسک) آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق چین میں گرمیوں کی تعطیلات (بشمول پری سیلز) کے لیے باکس آفس کی آمدنی 7.1 بلین یوآن سے تجاوز کر

"نیشنل انٹیلی جنس بیورو” کا قیام، جاپان کا ارادہ منظرعام پرآ گیا

ٹو کیو (ویب ڈیسک) جاپانی عسکری جارحیت کا شکار ہونے والے ممالک کے لئے " 731" بےشمار جنگی جرائم کی نمائندگی کرتا ہے۔ 31 جولائی کو، دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے 81 سال بعد، جاپانی حکومت نے باضابطہ طور پر "نیشنل انٹیلی جنس بیورو"  قائم  کیا اور

فلپائن کی علاقائی حدود میں جزیرہ ہوانگ یئن کبھی ان میں شامل نہیں رہا ،چینی وزارت خارجہ

فلپائن چین کے مفادات کا حقیقی معنوں میں احترام کرے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ نے فلپائن کی جانب سے چین کے ہوانگ یئن جزیرے پر نام نہاد "علاقائی سمندری بیس لائن" کے قیام کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ۔ ہفتہ کے روز بیان میں

چین کے”نئے تین نمایاں شعبے”عالمی مینوفیکچرنگ کی جدت اور اپ گریڈ یشن کیلئے نئے مواقع…

چین کی صنعتی روبوٹکس برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر18.6 فیصد اضافہ ہوابیجنگ (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت، روبوٹکس اور اختراعی ادویات چین کی برآمدات کے" نئے تین نمایاں شعبے" ہیں۔ چائنا میڈیا گروپ کے سی جی ٹی

چین کا امریکہ سے چینی کمپنیوں پر دباؤ بند کرنے کا مطالبہ

سنکیانگ میں معاشرتی ہم آہنگی اور استحکام ہے، چینی وزارت تجارتبیجنگ (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ برائے اندرونی سلامتی نے 40 سے زائد چینی اداروں کو 'ویغور جبری مشقت کی روک تھام کے قانون' کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا۔ چینی

چینی صدر کی قیادت میں چین نے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، صدر سلوواکیہ

چین نے اپنے ترقیاتی منصوبوں پر بہترین انداز میں عمل درآمد کیا ہے، پیٹر پیلیگرینیبیجنگ (ویب ڈیسک) سلوواکیہ عوامی جمہوریہ چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والے پہلے یورپی ممالک میں سے ایک ہے اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی حمایت اور

جاپان میں انٹیلی جنس نظام کا ارتکاز اور نئے عسکری رجحانات پر عالمی تشویش

بیجنگ (ویب ڈیسک) جاپان میں قومی انٹیلی جنس بیورو کے باضابطہ قیام کے حوالے سے چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے کیے گئے ایک عالمی سروے میں بڑی تعداد میں جواب دہندگان نے اسے جاپان کے جنگِ عظیم دوم کے بعد کے انٹیلی جنس نظام میں

سائنسی و تکنیکی منصوبوں میں چینی نوجوانوں کی شمولیت خوش آئند ہے ،چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ سے معمول کی پریس کانفرنس میں ریاضی ، روبوٹکس اور چین کے خلائی منصوبوں سمیت اہم سائنسی و تکنیکی منصوبوں میں چینی نوجوانوں کی شمولیت اور عالمی سطح پر پزیرائی سے متعلق پوچھا گیا۔ترجمان نے

صحت مند چین کی تعمیر مرکزی قیادت کا اہم تزویراتی فیصلہ ہے، چینی صدر

صحت کو ترجیح دینے کی ترقیاتی حکمت عملی پر عمل کیا جائے، شیبیجنگ (ویب ڈیسک) "چھیوشی" میگزین کے15 ویں شمارے میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا اہم مضمون"صحت

چینی صدر کا مسلح افواج کی جدید کاری کو اعلیٰ معیار کے ساتھ آگے بڑھانے پر زور

عسکری تعمیر کے صد سالہ ہدف کو حاصل کیا جائے، شی جن پھنگبیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے قومی دفاع اور مسلح افواج کی جدید کاری کو اعلیٰ معیار کے ساتھ آگے بڑھانے کے موضوع پر اپنا 27واں گروپ اسٹڈی