اے آئی آئی بی کے ارکان کی تعداد 57 سے بڑھ کر 110 تک پہنچ گئی ہے، چینی وزیر اعظم
چین اے آئی آئی بی کی حمایت کے لئے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہے، لی چھیانگبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے بیجنگ میں ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے بورڈ آف گورنرز کے 10 ویں سالانہ اجلاس کی!-->!-->!-->…
