چین میں ابھرتے ہوئے صنعتی شعبوں میں قائم ہونے والے نئے کاروباری اداروں کی تعداد 4 لاکھ تک پہنچ گئی

نئے شعبوں سے متعلق کاروباری ادارے مسلسل نئی توانائی پیدا کر رہے ہیںبیجنگ (ویب ڈیسک) اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نئی صنعتوں اور نئے ٹریکس میں کاروباری اداروں کی ترقی

جاپان کی دوبارہ عسکریت پسندی خطے کے امن کے لیے حقیقی خطرہ بن چکی ہے، چینی وزارتِ خارجہ

جاپان اپنے ہمسایہ ممالک سے مبینہ خطرات کا جھوٹا بیانیہ گھڑ رہا ہے، ترجمانبیجنگ (ویب ڈیسک) جاپان کی جانب سے بحرالکاہل جزائر میں فوجی تنصیبات قائم کرنے اور جہاز شکن میزائل تعینات کرنے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں چین کی وزارتِ خارجہ کے

چین میں مقررہ حجم سے بالا چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی اداروں کی اقتصادی کارکردگی میں مسلسل بہتری…

ان اداروں کی کاروباری آمدن میں 7.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیابیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی اداروں کی

خطے کے امن کے لیے اصل خطرہ جاپان کی عسکریت پسندی کی جانب تیز رفتار پیش رفت ہے، چینی وزارت د فاع

فلپائن سمندر میں اپنی اشتعال انگیز کارروائیاں فوری طور پر بند کرے، تر جمانبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارتِ دفاع کے ترجمان، سینئر کرنل چھن شی نے حالیہ عسکری امور سے متعلق چین کا مؤقف بیان کیا۔ جاپان کی میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کی

چین اور امریکہ کے درمیان مسابقت ایک حقیقت ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارتِ تجارت اور دیگر متعلقہ اداروں نے امریکی فیڈرل کمیونیکیشنز کمیشن اور امریکی محکمۂ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی جانب سے چین کے خلاف کیے گئے منفی اقدامات کے جواب میں جوابی اقدامات کا اعلان کیا۔گزشتہ سال اکتوبر کے آخر

جاپانی انتظامیہ جوہری معاملے میں آگ سے کھیلنا بند کرے، چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) جاپان پبلک اوپینین ریسرچ ایسوسی ایشن کے حالیہ سروے کے مطابق 76 فیصد جاپانی عوام کا خیال ہے کہ "تین غیر جوہری اصولوں" کو برقرار رکھا جانا چاہیے۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا کہ تقریباً 80 فیصد جاپانی عوام

چین، سولومن جزائر کی نئی حکومت کے ایک چین کے اصول  پر قائم رہنے کا خیرمقدم کرتا ہے: چینی وزارتِ…

یہ مؤقف دونوں ممالک کے تعلقات کی سیاسی بنیاد کو مزید مستحکم کرے گا، تر جمانبیجنگ (ویب ڈیسک) سولومن جزائر کے وزیرِ اعظم میتھیو ویل نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کی حکومت ایک چین کے اصول پر

چین کی اشیائے تجارت کی مجموعی درآمدات و برآمدات کا حجم 30 ٹریلین یوان سے تجاوز کر گیا

چین کی معیشت نے معیاری ترقی کا رجحان برقرار رکھا ہےبیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے محکمۂ کسٹمز کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال کے پہلے سات ماہ کے دوران چین کی اشیائے تجارت کی مجموعی درآمدات و برآمدات کا حجم 30.13 ٹریلین

جاپان کو جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ سے متعلق اپنی بین الاقوامی قانونی ذمہ داریوں کو پورا کرنا…

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے ہیروشیما ایٹم بم حملے کی 81 ویں برسی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کی وجہ سے پیدا ہونے والی آفات اور سانحات کو نہیں دہرایا جانا چاہیے، ایٹم بم کے مخصوص پس منظرکو یاد رکھا

جاپان کے دفاعی وائٹ پیپر پر عالمی برادری کی شدید تنقید، چینی میڈیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) سانائے تاکائیچی کے اقتدار سنبھالنے کے بعد جاری ہونے والے پہلے دفاعی وائٹ پیپر کو بین الاقوامی سطح پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے نیٹیزنز کے درمیان کرائے گئے ایک سروے