چین اور بنگلہ دیش نے پانچ اصولوں کی بنیاد پر دوستانہ تعلقات قائم رکھے ہیں، چینی صدر
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ اور بنگلہ دیشی صدر محمد شہاب الدین نے چین اور بنگلہ دیش کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ سفارتی تعلقات کے قیام کی!-->…
