سمر ڈیووس فورم 2025 تھیان جن میں منعقد ہوگا
فورم میں 90 سے زائد ممالک اور خطوں سے 1,700 سے زیادہ مندوبین کی شرکت متوقع ہے
بیجنگ (ویب ڈیسک) عالمی اقتصادی فورم کے نئے چیمپئنز کا سولہواں سالانہ اجلاس چوبیس سے چھبیس جون تک چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوگا۔ یہ سرگرمی جسے عام طور پر!-->!-->!-->…