امریکی وفاقی حکومت کے زیر استعمال الیکٹرانک آلات پر ٹک ٹاک کے استعمال کی پابندی ختم
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ سے ملنے والی خبروں کے مطابق، امریکی حکومت نے وفاقی حکومت کے زیر استعمال الیکٹرانک آلات پر مختصر ویڈیو ز کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم " ٹک ٹاک " کے استعمال پر پابندی کی ہدایت کو منسوخ کر دیا ہے ۔اس کی وجہ ٹک ٹاک کی!-->…
