ڈائلیسز سینٹر کے ساتھ فیکٹریز، جواب ہیں اس سوال کا کہ ” اچھی زندگی” کیا ہے
بیجنگ (ویب ڈیسک) فروری کی ایک دوپہر،چین کے جنوبی شہر گوانگ جو کے تیانہے ضلع میں واقع ڈائلیسز سروس سینٹر کے اوپر کی منزل پر کپڑوں کی ایک فیکٹری میں، 33 سالہ خاتون مزدور ژانگ لی اپنے ساتھیوں کے ساتھ "لائیو سٹریم" کے ذریعے اپنے ہاتھ سے بنائے!-->…
