چین کی شہرکاری مستحکم ترقی کے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے، چینی صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا سینٹرل اربن ورک کانفرنس سے کیا جانے والا اہم خطاب جمعہ کو چھیو شی میگزین میں شائع ہو گا۔جمعرات کے روزاس مضمون میں یہ واضح کیا گیا کہ گزشتہ دہائی میں، سی پی سی

چین نے جاپان کا دوہرے استعمال کی اشیاء سے متعلق برآمدی کنٹرول واپس لینے کا مطالبہ مسترد کر دیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارتِ تجارت نے جاپان کی جانب سے دوہرے استعمال کی حامل اشیاء کی برآمد سے متعلق چینی کنٹرول اقدامات پر اعتراض کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ وزارتِ تجارت کی ترجمان نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ جاپانی وزیرِ اعظم

چین کے بدعنوانی کے خلاف اقدامات کی عالمی اہمیت

بیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے 20ویں مرکزی انضباطی معائنہ کمیشن کا پانچواں کل رکنی اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔ ہر سال کے آغاز میں منعقد ہونے والا یہ اجلاس بیرونی دنیا کے لیے چین کے انسداد بدعنوانی کے رجحانات کا مشاہدہ کرنے کا

تائیوان کے معاملے کا حل چینی عوام کا داخلی معاملہ ہے، چینی ریاستی کونسل

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے دفتر امورِ تائیوان کی ترجمان جو فینگ لیان نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ دنیا میں صرف ایک چین ہے، تائیوان چین کا حصہ ہے، تائیوان کا معاملہ چین کا داخلی معاملہ ہے اور اس کا حل چینی عوام کا اپنا

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بیسویں سینٹرل ڈسپلن انسپکشن کمیشن کے پانچویں کل رکنی اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (ویب ڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائناکے بیسویں سینٹرل ڈسپلن انسپکشن کمیشن کا پانچواں کل رکنی اجلاس بارہ سے چودہ جنوری تک بیجنگ میں منعقد ہوا۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور مرکزی فوجی

امریکی گرین لینڈ منصوبہ: بالادستی کے جنون میں کھیلی گئی مضحکہ خیز چال

واشنگٹن (ویب ڈیسک) یورپی ممالک جیسے ڈنمارک، سویڈن اور جرمنی کے متعدد رہنماؤں نے امریکہ کی جانب سے ڈنمارک کے خودمختار علاقے گرین لینڈ کے بارے میں "دھمکی آمیز بیانات" پر سخت تنقید کی ہے۔ ڈنمارک کی پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین راسمِس

چین میں پاکستانی طلباء اور پروفیشنلز کیلئے جاب فیئر کا اہتمام

جاب فیئر کا مقصد پیشہ ور افراد کیلئے روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے، پاکستانی سفیربیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں پاکستان کے سفارت خانے، چائنا اوورسیز ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن اور چائنا انٹرنیشنل انٹلیک ٹیک گروپ کمپنی لمیٹڈ کے تعاون سے چین میں

چین کی غیر ملکی تجارت کا حجم 2025 میں 45.47ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا

سال کے دوران درآمدات و برآمدات کی مجموعی مالیت45ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئیبیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق،2025میں چین کی درآمدات و برآمدات کا کل حجم 45.47 ٹریلین یوآن تک پہنچ گیا، جو کہ سال بہ سال 3.8 فیصد کا

چین کا یوکرین کے مسئلے پر امن، مکالمے اور یکجہتی پر زور

چین بحران کے سیاسی حل کی کوشش کرتا ہے، چینی نمائندہنیو یارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نیویارک میں اپنے ہیڈکوارٹر میں یوکرین کے مسئلے پر ایک کھلا اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں چینی نمائندے نے زور دیا کہ اس وقت یوکرین کا

چین، دنیا کی پہلی 20 میگاواٹ کی سمندری ونڈ ٹربائن کامیابی سے نصب کر دی گئی

ہر یونٹ سے سالانہ بجلی کی پیداوار 80 ملین کلوواٹ گھنٹے سے تجاوز کرنے کی توقع ہےبیجنگ (ویب ڈیسک) اطلاعات کے مطابق، دنیا کی پہلی 20 میگاواٹ صلاحیت کی آف شور ونڈ پاور ٹربائن کو چین کے صوبہ فوجیان کے سمندری علاقے میں کامیابی سے نصب کر دیا