بی آر آئی کے شراکت دار ممالک باہمی روابط کے فروغ کے لیے پرعزم ہیں، چینی نا ئب وزیر خا رجہ
چین تجارتی تعاون کی مضبوط ترقی میں زیادہ سے زیادہ تعاون کرے گا، مازاؤ شیوبیجنگ (ویب ڈیسک) " بیلٹ اینڈ روڈ " فورم برائے بین الاقوامی تعاون کی مشاورتی کمیٹی کی ایک ویڈیو کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔بدھ کے روز اس کانفرنس میں ایک تحقیقی رپورٹ!-->!-->!-->…
