چینی وزیر خارجہ ، چین، افغانستان اور پاکستان کے چھٹے سہ فریقی وزرائے خارجہ ڈائیلاگ میں شرکت کے لئے کابل پہنچ گئے

بیجنگ (ویب ڈیسک)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای افغانستان کا دورہ کرنے اور چھٹے چین- افغانستان- پاکستان سہ فریقی وزرائے خارجہ مذاکرات میں شرکت کے لیے 20 اگست کی صبح کابل پہنچ گئے ہیں ۔

Comments (0)
Add Comment