کٹھمنڈو (ویب ڈیسک)26اگست کو نیپال کی جانب شدید مٹی کے تودے گرنے کے باعث چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کےشہر شیگاتسے کی گیرونگ کاؤنٹی میں گیرونگ بندرگاہ پر بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا اور کئی افراد لاپتا ہو ئے۔
4 ستمبر کی شام چھ بجے تک اس آفت کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد ۳۱ ہوگئی ہے، جبکہ ۵۳۱ افراد تاحال لاپتا ہیں اور ۹۸۷ اشیاء برآمد کی جا چکی ہیں۔