چین نے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے صوبہ ہائی نان میں واقع تجارتی خلائی جہاز لانچ مرکز سے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی۔

یہ سیٹلائٹس کم مدار میں گردش کرنے والے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا 24 واں گروپ ہیں، جنہیں بیجنگ  وقت کے مطابق اتوار کی دوپہر 12 بج کر 10 منٹ پر لانگ مارچ-12 کیریئر راکٹ کے ذریعے خلا میں روانہ کیا گیا اور یہ کامیابی سے اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گئے۔

Comments (0)
Add Comment