بیجنگ (ویب ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے ترجمان نے اعلان کیا کہ ورکرز پارٹی آف کوریا کے جنرل سیکرٹری اور شمالی کوریا کے ریاستی امور کمیشن کے چیئرمین کم جونگ اُن کی دعوت پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ8 سے9 جون تک شمالی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔