چینی صدر اور امریکی صدر ٹرمپ کا ٹیمپل آف ہیون کا دورہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ٹیمپل آف ہیون کا دورہ کیا۔ شی جن پھنگ نےٹیمپل آف ہیون کے مرکزی ‘چھی نیان ہال’ میں ٹرمپ کا استقبال کیا ۔

یہ ہال اس حوالے سے بھی اہمیت رکھتا ہے کہ یہاں مینگ اور چھینگ شاہی دور کے شہنشاہ اچھی فصلوں کے لیے دعا کیا کرتے تھے۔ دونوں رہنماؤں نے چھی نیان ہال میں یادگاری تصویر بنوائی اور ہال کا مشترکہ دورہ کیا۔

Comments (0)
Add Comment