چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا 2026 کی پانچویں ریہرسل کا کامیاب انعقاد

بیجنگ (ویب ڈیسک) سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا 2026 کی پانچویں ریہرسل کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی گئی۔ تخلیقی پروگرام، موسیقی اور رقص، ایکروبیٹکس، اوپیرا، مارشل آرٹس، مزاحیہ خاکے ، جادو اور دیگر کئی اقسام کے پروگرام پیش کیے گئے، جس سے تہوار کا پرمسرت ماحول پیدا ہوا۔

مرکزی مقام اور چار ذیلی مقامات کے درمیان ربط اور ہم آہنگی بھی مزید ہموار ہو چکی ہے۔ چینی نئے سال کا جشن منانے کے لیے چائنا میڈیا گروپ اسپرنگ فیسٹیول گالا 2026 پیش کیا جائے گا۔

Comments (0)
Add Comment