چین 2027میں برکس کی صدارت سنبھالے گا

0

نئی دہلی (ویب ڈیسک) برکس ممالک کے رہنماؤں کے اٹھارھویں سربراہی اجلاس کے پہلے مرحلے کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ نے اعلان کیا کہ چین 2027 میں برکس کی صدارت سنبھالے گا اور انیسویں برکس ممالک کے رہنماؤں کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔

اس سے قبل، صدر شی جن پھنگ نے نئی دہلی میں برکس ممالک کے سربراہاں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب میں شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.