بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جنوبی کوریائی صدر لی جے من کی دعوت پر، چین کے صدر شی جن پھنگ 30 اکتوبر سے یکم نومبر تک جنوبی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے اور گیونجو میں ایشیاء پیسیفک اکنامک کوآپریشن کے بتیسویں غیر رسمی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.