چین- فلپائن تعلقات کو سنگین مشکلات اور چیلنجز کا سامنا ہے، چینی وزیر خا رجہ
فلپائن نے اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کرتے ہو ئے مسلسل سمندری خلاف ورزیاں کی ہیں، وانگ ای
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے لاوس کے شہر وینٹیانے میں فلپائن کے وزیر خارجہ اینریک آسٹریا منارو سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز وانگ ای نے کہا!-->!-->!-->…