Browsing Tag

National Institute of Statistics

چینی معیشت میں نومبر کے دوران بتدریج بہتری اور مثبت تبدیلیاں، چین کا قومی ادارہ شماریات

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی طرف سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں، چین کے قومی ادارہ شماریات کے ترجمان اور قومی اقتصادی جامع شماریات کے محکمے کے سربراہ فو لنگ ہوئی نے زراعت، صنعت، خدمات ، کھپت، سرمایہ کاری، تجارت