Browsing Tag

Diabetic patient recovers

اسکاٹ لینڈ: مائیکروویو ٹیکنالوجی کی مدد سے ذیابیطس کا مریض صحت یاب

اسٹرلنگ(ویب ڈیسک)اسکاٹ لینڈ میں نئی حیرت انگیز مائیکروویو ٹیکنالوجی کی مدد سے ذیابیطس کے ایک مریض کی دونوں ٹانگیں کٹنے سے بچ گئیں۔ 74 سالہ بیری میلڈ کو ٹائپ ٹو ذیابیطس ہے اور انہوں نے دیکھا کہ پیروں کے السر کووڈ وبائی مرض کے دوران مسلسل