Browsing Tag

چین اور یوراگوئے

چین اور یوراگوئے ایک دوسرے پر اعتماد اور جیت جیت تعاون رکھنے والے ممالک ہیں، چینی صدر

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے یماندو اورسی کو ایک تہنیتی پیغام بھیجا جس میں انہیں یوراگوئے کے صدر کے طور پر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی۔جمعرات کے روزشی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور یوراگوئے اچھے دوست اور ایک دوسرے