چنگھائی تبت سطح مرتفع کے ماحولیاتی نظام میں مجموعی بہتری کا عمل جاری
بیجنگ (ویب ڈیسک) چنگھائی تبت سطح مرتفع کی دوسری جامع سائنسی تحقیقات کے نتائج پر ایک پریس کانفرنس شی زانگ خوداختیار علاقے میں منعقد ہوئی۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سائنسی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ چنگھاَئی تبت سطح مرتفع، جو ایشیا کا!-->…