میکس 60 کیریبین لیگ میں نیو یارک اسٹرائیکرز کا کیریبین ٹائیگرز سے مقابلہ
سیمین جزائر (سپورٹس ڈیسک) میکس 60 کیریبین لیگ کے افتتاحی سیزن میں نیو یارک اسٹرائیکرز کا مقابلہ کیریبین ٹائیگرز سے ہوگا جو سیمین جزائر کے جمی پاول اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔
ابوظبی ٹی 10، لنکا پریمیئر لیگ اور لیجنڈز کرکٹ ٹرافی!-->!-->!-->…