Browsing Tag

محمد وسیم اسٹرائیکرز

محمد وسیم اسٹرائیکرز کو میکس 60 کریبین لیگ میں کامیابی دلانے کو تیار

کولمبو (سپوررٹس ڈیسک)موجودہ لنکا پریمیئر لیگ میں ایک کامیاب سیزن کے بعد اسٹرائیکرز خاندان میکس 60 کیریبین لیگ میں ایک اور دلچسپ ایونٹ میں شرکت کو تیار ہے۔ اسٹرائیکرز فیملی بے مثال کرکٹ جوش و خروش فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے اور بین الاقوامی