Browsing Tag

سی سی پی آئی ٹی کی سروے رپورٹ

غیر ملکی مالی کاروباری ادارے چین کے کاروباری ماحول سے مطمئن ہیں،سی سی پی آئی ٹی کی سروے رپورٹ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ (سی سی پی آئی ٹی) نے ماہانہ پریس کانفرنس کی اور "2024 کی دوسری سہ ماہی میں چین کے غیر ملکی سرمایہ کاری کاروباری ماحول پر سروے رپورٹ" جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق2024 کی دوسری سہ