بگ کرکٹ لیگ کا پہلا سیزن توقع سے بڑھ کر کامیاب ،1کروڑ 61 لاکھ افراد نے دیکھا
دبئی (سپورٹس ڈیسک) بگ کرکٹ لیگ کے افتتاحی سیزن میں 10 روز کے دوران 18 ٹی 20 میچ ہوئے جسے ٹیلی ویژن اور ڈیجیٹل نیٹ ورکس کے ذریعے 1 کروڑ 61 لاکھ سے زائد افراد نے دیکھا۔ لیگ میں جس عرفان پٹھان ، سریش رائنا ، شیکھر دھون ، یوسف پٹھان ، ہرشل گبز!-->…