پی ٹی آئی کا جلسہ ناکام ہورہا تھا اس لیے اسٹیبلشمنٹ پر ڈال کر منسوخ کردیا، وزیردفاع
راولپنڈی (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا جلسہ ناکام ہورہا تھا اس لیے اسٹیبلشمنٹ پر ڈال کر منسوخ کردیا گیا۔
اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اگر جلسہ کامیاب ہورہا ہوتا تو عمران!-->!-->!-->…