برکس ممالک طاقتور ممالک کو روکنے کیلئے واضح طور پر کھڑے ہوں، چینی وزیرخارجہ
برکس ممالک کو کثیرالجہتی کے جھنڈے کو بلند رکھنا چاہئے، وانگ ای
برازیلیا (ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے برازیلیا میں قومی سلامتی کے امور کے اعلیٰ سطحی نمائندوں کے 15 ویں برکس اجلاس میں شرکت کی۔ برکس کے قومی سلامتی کے امور کے!-->!-->!-->…